Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Sulaiman Farsi R.A / سیدنا سلیمان فارسی رض Jaun Eliya میجر جنرل ابوبکر عثمان مٹھا

SKU: 73676450

4.1
USD325.00 USD348.00

Pay in 4 interest-free payments of $81.25 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 4 - Aug 9

Description

میجر جنرل ابوبکر عثمان مٹھا 1923ء میں ممبئی کے ایک امیر کبیر اور سیاسی اثر ورسوخ کے حامل میمن گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1942ء میں انڈین ملٹری اکیڈمی سے کمیشن حاصل کیا اور برما محاذ پر دوسری جنگِ عظیم میں شرکت کی۔ انڈین پیراشوٹ رجمنٹ میں رضا کارانہ سروس کی اور 1947ء میں پاکستان آنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے آرمی ہیڈ کوارٹر دہلی میں بطور جنرل سٹاف آفیسر گریڈ 3 اور گریڈ 2 ملازمت کی اور سٹاف کالج کوئٹہ سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں بطور جنرل سٹاف آفیسر گریڈ 1 پوسٹ ہوئے۔ 1952ء میں بطور بریگیڈ میجر اور 1962ء میں ایک ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میں بطور کرنل سٹاف کام کیا۔

دور حاضر کی اہم ترین طبی تصنیف کنزالمجربات (۳ حصے یکجا) بہترین کوالٹی میں استاذ الحکماء حکیم محمد عبداللہؒ(جہانیاں والے) ¤کتاب کا جمبو سائز اور صفحات 1000 کے قریب ہیں ۱۹۲۵ سے اب تک ایک لاکھ سے زائد بکنے والی واحد طبی کتاب۔ یہ کتاب تعریف و تعارف سے مستغنی ہے۔ فن حکمت سے ذرا سی شدبد رکھنے والا شخص بھی اس کتاب کو ایک عزیز دوست کے طور پر پہچانتا ہے۔ استاذ الحکما نے علم الامراض کی بے پناہ وسعتوں اور بہترین مجربات کی گہرائیوں کو انتہائی سلیس اور سادہ زبان میں اس طرح بیان کیا ہے جیسے کوزے میں دریا بند کر دیا ہو۔ اس کتاب کے مطالعہ کے بعد بلامبالغہ لاکھوں افراد اپنا اور اپنے احباب کا علاج کر چکے ہیں اور ہزاروں افراد نے حکمت کو بطور پیشہ اختیار کیا ہے۔ اس گراں قدر تصنیف کی عزت افزائی کے طور پر اس کا ایک نسخہ لندن لائبریری نے محفوظ کر لیا ہے۔ طبیب حضرات، کم تعلیم یافتہ اصحاب، طبی امداد سے خالی دور دراز قریوں میں بسنے والے اور خانہ دار خواتین کے لیے یکساں مفید ہے۔ سر سے پائوں تک تمام امراض کی تشریح، اسباب، علامات اور مجرب المجرب نسخے۔ ہر حصہ اپنی جگہ ایک مکمل کتاب

ترجمہ :محمّد الحسنی ندوی

اسلامی و عالمی قانون

Sulaiman Farsi R.A / سیدنا سلیمان فارسی رض Jaun Eliya میجر جنرل ابوبکر عثمان مٹھا: : 186

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products